آئی جی پنجاب نے 16 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردئیے

آئی جی پنجاب نے 16 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردئیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان نے 16 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد ارشد کو ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سٹی لاہور، شاید صدیق کو ڈی ایس پی لیگل انویسٹیگیشن برانچ لاہور،بشیر حسین کو ڈی ایس پی ون سہالہ راولپنڈی،محمد اقبال کو ڈی ایس پی لیگل ون پولیس ٹریننگ کالج ملتان ،ڈی ایس پی ظفر اقبال اور اعجاز حسین کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد  کردی گئیں۔ڈی ایس پی محمد ہارون، بہار حسین، عبدالرحمن اور اشتیاق کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد  کردی گئیں۔ڈی ایس پی شاہد حسین, اسحاق سیال کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد  کردی گئیں۔محمد قدیر انور کو ڈی ایس پی لیگل انویسٹیگیشن برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.