اجے دیوگن کی جانب سے عیدالفطر کی مبارک


بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلم اسٹار اجے دیوگن نے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اجے دیوگن نے ایک ویڈیو کے ذریعے عید کی مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔

اجے دیوگن نے کہا کہ  میری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، محبت، خوشی اور خوشحالی لائے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

اُشنا شاہ کیلئے ترانہ گانا کیوں مشکل ہے؟

اُشنا شاہ— فائل فوٹو معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے پاکستان میں مسائل گنوا کر کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *