احد رضا میر اب اسکرین پر عربی بولتے نظر آئیں گے

احد رضا میر، فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے مشرقی وسطیٰ میں رہنے والے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی ہے۔

احد رضا میر نےاپنی انسٹا اسٹوری پر  عربی چینل ایم بی سی بالی ووڈ (MBC Bollywood) کی ایک انسٹا پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ’ ان کے تمام مداح جن کا تعلق مشرقی وسطیٰ سے ہے، اُنہیں پورا رمضان ایم بی سی بالی ووڈ پر دیکھ سکتے ہیں‘۔

احد رضا میر اب اسکرین پر عربی بولتے نظر آئیں گے

اُنہوں نے مزید لکھا کہ’اور ہاں وہ اسکرین پر عربی بولتے نظر آئیں گے!‘

واضح رہے کہ عربی چینل ایم بی سی بالی ووڈ ماہ رمضان میں احد رضا میر اورسجل علی کے مشہور ڈرامے ’یہ دل میرا‘ کو عربی زبان میں ڈب کرکے نشر کرے گا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

راحت فتح علی خان نے 11 سال بعد بھارت میں گرفتاری کی وجہ بتادی

راحت فتح علی خان، فائل فوٹو پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *