اداکار فرقان قریشی نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیں


پاکستانی اداکار فرقان قریشی اور اہلیہ سبرینا نقوی میں علیحدگی سے متعلق خبریں زیرِ گردش ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فرقان قریشی اور اُن کی اہلیہ، فیشن  انفلوئینسر سبرینا نقوی میں علیحدگی ہو گئی ہے۔

دونوں فنکاروں کے اگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بات کی جائے تو انہوں نے ایک دوسرے کو اَن فالو کرنے سمیت ایک دوسری کے ساتھ اپلوڈ کی گئی تصویریں بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

واضح رہے کہ مشہور ڈامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ سے شہرت پانے والے اداکار فرقان اور سبرینا کی دسمبر 2016ء میں شادی ہوئی تھی۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ




Source link

About Daily Multan

Check Also

سوشل میڈیا یا پیسوں کا درخت؟ بھارتی ستارے ایک پوسٹ کے کروڑوں روپے لینے لگے

کولاج فوٹو: فائل بھارتی سلیبریٹیز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے اثر و رسوخ کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *