اشتہاری کمپنی بناکر لیڈی ڈاکٹر سے فراڈ , لاکھوں روپے ہتھیار لیے مگر کیسے؟ ملزم گرفتار

اشتہاری کمپنی بناکر لیڈی ڈاکٹر سے فراڈ , لاکھوں روپے ہتھیار لیے مگر کیسے؟ …

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے اشتہاری کمپنی بناکر لیڈی ڈاکٹر سے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم بلال نے لیڈی ڈاکٹر سے کلینک کی افتتاحی تقریب کی پروموشن کے لیے 6 لاکھ روپے ایڈونس لیا تھا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق   ملزم نے ایڈونس رقم لینے کے باوجود تقریب کا انعقاد کیا اور نہ ہی لیڈی ڈاکٹر کو رقم واپس کی۔ گارڈن ٹاؤن پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر 3 مارچ کو مقدمہ درج کیا تھا، جس کے بعد ملزم روپوش ہوگیا تھا، جسے اب 2 ماہ بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل

سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *