الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے بعد وزیراعظم مجرم بن چکے، سراج الحق


امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے بعد وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان مجرم بن چکے ہیں، ایک مجرم کو وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے۔

سراج الحق نے مانسہرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے چار بار الیکشن قوانین کی خلاف ورزی کی۔ مانسہرہ کا دورہ کر کے وہ کہتا ہے کہ الیکشن کمیشن کے قوانین کو نہیں مانتا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کرتے ہوئے مانسہرہ میں جلسہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت کار پر حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *