انسانی لاشوں کا معاملہ ذمہ داران کا تعین کرلیا گیا


انسانی لاشوں کا معاملہ، ذمہ داران کا تعین کرلیا گیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )نشتر ہسپتال کی چھت سے لاوراث لاشیں ملنے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے شعبہ اناٹومی کے عملے سمیت 2ایس ایچ اوز کو قصور وار قرار دے دیا ہے۔

 نجی ٹی وی “ڈان نیوز” کے مطابق ملتان کے نشتر ہسپتال میں لاشوں کی بے حرمتی کے معاملے پر ذمہ داروں کا تعین ہو گیا ہے، کمیٹی ذرائع کے مطابق لاشوں کو کمروں میں رکھوانا اناٹومی ہیڈ کی ذمہ داری تھی، اناٹومی ہیڈ ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے،سرد خانے کے باہر کام کرنے والا عملہ بھی  معاملے میں ملوث پایا گیا ہے، پولیس لاوارث لاش 28روز کے اندر واپس لینے کی پابند ہوتی ہے، چھت پر پڑی لاشیں بے گورو کفن لاشوں میں سے 2پولیس نے جمع کرائیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نشتر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ لاشوں کو قدرتی طور پر خشک کرنے کیلئے چھت پر رکھا گیا تھا ، جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا تھا اور 6تحقیقاتی ٹیم قائم کی گئی تھی اور اب اس کمیٹی نے رپورٹ ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب کو دے دی ہیں 

مزید :

اہم خبریںقومیجرم و انصافعلاقائیپنجابملتان




Source link

About Daily Multan

Check Also

 اسمبلی توڑناکوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے شیخ رشید

 اسمبلی توڑناکوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے، شیخ رشید راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *