آئی جی اسلام آباد کا سیف سٹی کا دورہ


آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے سیف سٹی کا دورہ کرکے پکار 15ہیلپ لائن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے متوقع سیاسی ریلی کے انتظام و نگرانی سے متعلق نئی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔

آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ سیف سٹی اسلام آباد کو مکمل طور پر بحال کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ تمام کال سینٹرز کو 15سنٹر سے منسلک کیا جائے گا، دو ہزار مزید کیمرے لگانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست، وزیرِ اعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان

فائل  فوٹوانتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *