آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال داخل


سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی، انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ آصف زرداری کا معائنہ کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر کے پھیپڑوں کا پروسیجر کل کیا جائے گا، جس کے بعد دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری ایک ماہ سے زائد عرصے سے علیل ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 23 زخمی

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *