اٹک پولیس نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا ہے۔
اٹک پولیس کے مطابق عمران ریاض کو اُن کے خلاف درج ایف آئی آر کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق عمران ریاض خان کے خلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آر درج ہے، انہیں گرفتاری کے بعد پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔