اپنی برہنہ ویڈیوز لیک ہونے پر سٹیج اداکارائیں بھی میدان میں آگئیں ، اداکارہ خوشبو کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اپنی برہنہ ویڈیوز لیک ہونے پر سٹیج اداکارائیں بھی میدان میں آگئیں ، اداکارہ …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھیٹر ویڈیو سکینڈل کی متاثرہ اداکارہ  زار اخان اور مہک نور کا کہنا ہے  کہ ان کی ویڈیوز تھیٹر کے ڈریسنگ روم سےبنائی گئیں اور اداکارہ خوشبو  نے ان کی ویڈیوز  بنوا کرگھٹیا حرکت کی۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ زارا  خان اور مہک نور نے کہا کہ ان کا  خوشبو سے کبھی جھگڑا نہیں ہوا،  ملزم کاشف چن ایکسٹرا فنکار ہے جس کے ذریعے  یہ کارستانی کرائی گئی،  ملزم کاشف نے خود بیان دیا ہے کہ ویڈیوز  خوشبو  نے  بنوائیں۔اداکاراؤں کا کہنا تھا کہ خوشبو نے ان کی ویڈیوز بنوا کرگھٹیا حرکت کی، خوشبو سچی ہوتی تو ضمانت کرانے کی بجائے عدالت میں پیش ہوتیانہوں نے مزید کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے ابھی تک خوشبو کے خلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی۔خیال رہے کہ اداکاراؤں کے کپڑے بدلتے ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ،ماحول دوست بیگز کی فراہمی کیئیےماڈل کیمپ لگیں گے

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.