اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے لیے بہت اہم ہیں، حماد اظہر


وفاقی وزیر حماد اظہر نے اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے لیے بہت اہم قرار دے دیے۔

ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کے مقابلے پر چند کرپٹ خاندان ہیں، اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے لیے بہت اہم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے نام پر ملے ووٹ کی بنیاد پر کچھ لوگ اپنی حکومت بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان کو واپس آصف علی زرداری، شریف خاندان اور فضل الرحمان کے تاریک دور میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر کے باعث آج بھی میچ نہ ہو سکا

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سب پلیئرز جان ماریں: رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *