ایف آئی اے نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کو دھر لیا

 ایف آئی اے نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کو دھر لیا

ملتان (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)  سائبر کرائم ونگ نے ملتان میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کو دھر لیا ہے۔

 ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان مغیث الحسن، رانا ظہیر ناصر نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر وائرل کیں اور متاثرہ اہل خانہ کو بھی بلیک میل کیا کرتے تھے۔

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے موبائل فون سے ویڈیوز اور تصاویر برآمد کرلی گئی ہیں،   مقدمات درج کر کے مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

شہباز شریف ہسپتال میں دھماکے کی خبروں پر پولیس کا موقف آگیا

شہباز شریف ہسپتال میں دھماکے کی خبروں پر پولیس کا موقف آگیا ملتان (ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.