ڈس انفارمیشن پر مؤثر لائحہ عمل بنانا ہوگا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن سے نمٹنے کے لئے مؤثر لائحہ عمل بنانا ہوگا، اقوام متحدہ کو مسئلے کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا، لوگوں میں بھی آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔