ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہو گئے

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہو گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مجیب الرحمان کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

24نیوز کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مجیب الرحمان کیانی نے اپنا استعفیٰ منظوری کیلئے گورنر پنجاب کو بھجوادیا ہے،جس کی منظوری کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے ۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مجیب الرحمان نےاستعفی خرابی صحت اور فیملی ایشوز کی وجہ سے دیا ہے۔

خیال رہے کہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مجیب الرحمان کیانی کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

پولیس نے اقبال ٹاﺅن میں 7 سال قبل قتل ہونے والی خاتون کے قاتل کو پکڑ لیا معمہ حل 

پولیس نے اقبال ٹاﺅن میں 7 سال قبل قتل ہونے والی خاتون کے قاتل کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *