ای وی ایم کا استعمال الیکشن کو شفاف بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا :حسان خاور

ای وی ایم کا استعمال الیکشن کو شفاف بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا :حسان خاور

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ میں 90 لاکھ سے زائد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سےمبارکباد پیش کرتا ہوں، آج کا دن اس لحاظ سےتاریخی اہمیت کاحامل ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ان کے ووٹ کا حق ملا ہے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)کااستعمال الیکشن کو شفاف بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق حسان خاور نے کہا کہ اپوزیشن کی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومت بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے میں کامیاب ہوئی ہے، ووٹ کو عزت دینے کا صحیح طریقہ یہی ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے انتخابی اصلاحات کا وعدہ آج پورا کردیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت کارڈ پر تبادلہ خیال

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.