بابا گورو نانک کے جنم دن پر پنجاب پولیس کے سکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دے دی گئیں 

بابا گورو نانک کے جنم دن پر پنجاب پولیس کے سکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دے دی گئیں 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی جی پنجاب نے بابا گورو نانک ک جنم دن کے موقع پر پنجاب پولیس کے سکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دےدی ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب سے کہا گیا کہ آئندہ بھی سکھ اہلکاروں کو ان کے مذہبی تہوار میں شرکت کے لئے چھٹیاں دی جائیں گی ۔ 

سی پی او آفس لاہور میں پنجاب پولیس کے سکھ ہیڈ کانسٹیبل سردار رنجیت سنگھ کو دعو کیا گیا جہاں انہیں  کیش انعام بھی دیا گیا ۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے مزید کہا گیا کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے ملازمین محکمہ پولیس کا حسن اور قیمتی اثاثہ ہیں ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی آئل ٹینکر کو بڑے حادثے سے بچالیا

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، آئل ٹینکر کو بڑے حادثے سے بچالیا    لاہور (ڈیلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.