بات عمران کے استعفے سے آگے بڑھ گئی، عامر خان


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ اب بات وزیر اعظم عمران خان کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ اب چیزیں پوائنٹ آف نو ریٹرن پر آگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج کی تاریخ تک حکومت کے ساتھ ہیں اور انہیں کوئی جلدی نہیں ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آخری وقت تک اس چیز کو دیکھیں گے جس میں عوام کی بہتری ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

سکھر تا ملتان موٹروے کی حفاظتی جالیاں چوری ہونے کا انکشاف

سکھر تا ملتان موٹروے کی سائیڈ میں نصب حفاظتی جالیاں چوری ہونے کا انکشاف ہوا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *