برقع پہن کر سربازار خواتین سے نازیبا حرکات کرنیوالا نوجوان شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

برقع پہن کر سربازار خواتین سے نازیبا حرکات کرنیوالا نوجوان شہریوں کے ہتھے …

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) برقع پہن کر خواتین سے بدتمیزی کرنے والے اوباش نوجوان کو عوام نے تشدد کا نشانہ بناڈالا، عوام نے اوباش کی درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ڈسکہ کا رہائشی عمر نامی نوجوان برقع پہن کر بازار میں گھوم رہا تھا اور خریداری کے لئے آنے والی خواتین کو چھیڑتا اور ان کے ساتھ نازیبا حرکات کررہا تھا، تاہم  شہریوں اور دکانداروں نے برقع پوش شخص کو پکڑ لیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا، تھانہ  کوتوالی پولیس نے عمر عدیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابگوجرانوالہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

جانوروں میں لمپی سکن کے حملے تیزہونے سے لاکھوں مویشی متاثر

جانوروں میں لمپی سکن کے حملے تیزہونے سے لاکھوں مویشی متاثر لاہور (ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published.