برقع پہن کر ڈکیتیاں کرنیوالے گروہ کے 5 ملزمان پکڑے گئے


برقع پہن کر ڈکیتیاں کرنیوالے گروہ کے 5 ملزمان پکڑے گئے

قصور (ویب ڈیسک) تھانہ بی ڈویژن پولیس نے برقع پہن کر ڈکیتیاں کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 60 لاکھ مالیت کے زیورات اور موبائل فونز برآمد کرلیے۔

قصور پولیس کے ترجمان کےمطابق وحید نامی گینگ برقع پہن کر شہریوں کے گھروں میں داخل ہوتا تھا اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیتا۔پولیس کا کہنا ہےکہ 5 ملزمان ڈیڑھ ماہ پہلے عارف نامی شہری کے گھر داخل ہوئےاور 60 لاکھ روپے مالیت کا سونا اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کےمطابق اسی گروہ نے خواتین کے بھیس میں کئی اور گھروں سے بھی 40 تولے سونا اور نقدی بھی لوٹی، ملزمان دن دہاڑے گھریلو خواتین کویرغمال بنا کر ڈکیتی کرتے تھے۔

مزید :

علاقائیپنجابقصور




Source link

About Daily Multan

Check Also

سٹیٹ بینک میں ڈیپازٹ کی مدت بڑھانے پر شکریہ ، حافظ طاہر اشرفی کا خادم الحرمین شریفین اور ولی عہد کیلئے پیغام

سٹیٹ بینک میں ڈیپازٹ کی مدت بڑھانے پر شکریہ ، حافظ طاہر اشرفی کا خادم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *