برکت پارک کے رہائشیوں کا علاقے کے مسائل حل کرنے پر پی ٹی آئی قیاد ت کا شکریہ

برکت پارک کے رہائشیوں کا علاقے کے مسائل حل کرنے پر پی ٹی آئی قیاد ت کا شکریہ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )برکت پارک مغل سٹریٹ کے رہائشیوں  نے25 سالہ پرانا دیرینہ مسئلہ سیوریج ڈلوانے اور پی سی سی کروانے حل کروانے پر  تحریک انصاف کے رہنماؤں سینیٹر ولید اقبال، طارق حمید اور وقاص اسلم جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ گزشتہ 25 سال سے یہ علاقہ حکمرانوں کی مہربانی سے محروم رہا۔ اہلِ علاقہ امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی تحریک انصاف اس علاقے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ 

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

راولپنڈی میں بیٹے کے سامنے ماں کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

راولپنڈی میں بیٹے کے سامنے ماں کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.