بچہ اغوا کیس اداکارہ آئمہ خان   جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش عدالت نے حکم دے دیا

بچہ اغوا کیس، اداکارہ آئمہ خان   جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش، عدالت نے حکم دے …

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)  بچہ اغوا کیس میں سرائیکی سٹیج اداکارہ  ڈاکٹر آئمہ خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔

بچے کے اغوا میں ملوث سٹیج اداکارہ آئمہ خان ، ان کے شوہر اور دیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔ ملزمان کو عدالتی وقت ختم ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کے گھر پیش کیا گیا تھا۔ عدالت نے ملزمہ اداکارہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا  جب کہ ان کے شوہر اور دیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے   کردیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ملتان پولیس نے اداکارہ کے گھر سے مغوی بچے کو بازیاب کرایا تھا۔

مزید :

تفریحجرم و انصافعلاقائیپنجابملتان




Source link

About Daily Multan

Check Also

فیصل آباد میں شادی سے انکار پر لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد میں شادی سے انکار پر لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.