بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی، یاسین ملک پر من گھڑت الزامات کی مذمت


پاکستان نے بھارتی حکام کی طرف سے حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف من گھڑت الزامات کی سخت مذمت کی ہے۔ 

اس حوالے سے اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا اور حکومت پاکستان نے بھارتی حکام کی طرف سے حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف من گھڑت الزامات کی سخت مذمت کی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف من گھڑت الزامات پر ایک ڈیمارچ بھارتی ناظم الامور کے حوالے کیا گیا ہے۔ یاسین ملک تہاڑ جیل میں بھارتی حکام کی قید میں ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

بلاول صاحب! حقائق قبول کیجئے، ضمنی الیکشن سے مت ڈریے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *