بہاولپورمیں لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرنے والے طلبہ کا بیان سامنے آگیا

بہاولپورمیں لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرنے والے طلبہ کا بیان سامنے آگیا

بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور کے نجی کالج کی تقریب میں پیش آئے واقعے پر کالج کے پرنسپل نے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ واپس لینے اور کالج کو ڈی سیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مط ابق کچھ روز قبل بہاولپور کی تحصیل حاصل پور کے نجی کالج کی تقریب میں دو لڑکوں کی لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر کالج کے پرنسپل سمیت سٹاف کے چالیس افراد پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق قانون دانوں نے مقدمہ درج کرنے اور کالج کو سیل کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔دوسری جانب لڑکیوں کے لباس میں رقص کرنے والے طلبہ کا بھی بیان سامنے آیا ہے۔طلبہ نے اپنی وائرل ویڈیو سے متعلق کہا کہ مذکورہ تقریب نجی تھی جس میں ہم نے اپنا ٹیلنٹ دکھایا لیکن ہمیں سزا دی گئی۔

مزید :

علاقائیپنجاببہاول پور




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں  اضافہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں  اضافہ کر دیا    لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.