بہاولپور سے لیگی رہنما انتقال کرگئے

بہاولپور سے لیگی رہنما انتقال کرگئے

حاصل پور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چئیرمین بلدیہ تحصیل حاصل پورایڈووکیٹ جمیل جوہر قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

جمیل جوہر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ کارکن اور رہنما تھے،انہوں نے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ  ن کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا تاہم وہ کامیاب نہ ہوسکے۔جمیل جوہر کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

مزید :

علاقائیپنجاببہاول پور




Source link

About Daily Multan

Check Also

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر نکلا تو بتی پھر بھی لال تھی” اقرار الحسن نے اپنا دکھ بیان کردیا

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.