بیوی نے شوہر کو سرِ عام پیٹ ڈالا

بیوی نے شوہر کو سرِ عام پیٹ ڈالا

اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں بیوی نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر شوہر کو سرِ عام پیٹ ڈالا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق میاں بیوی میں ناراضی چل رہی تھی جس کے باعث خاتونِ خانہ اپنے میکے آئی ہوئی تھی۔ اس دوران اس کا شوہر دوائی لینے ہسپتال گیا اور اتفاق سے بیوی بھی اسی وقت دوائی لینے اپنے گھر والوں کے ساتھ ہسپتال آگئی۔ دونوں کا آمنا سامنا ہوا تو بیوی نے گھر والوں کے ساتھ مل کر شوہر کو “سرِ ہسپتال” تشدد کا نشانہ  بنا ڈالا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں بیوی اور سسرالیوں کو “نہتے” شوہر کی درگت بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجاباوکاڑہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب کا وہ ضلع جہاں طلاق اور خلع کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

پنجاب کا وہ ضلع جہاں طلاق اور خلع کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا راولپنڈی(مانیٹرنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.