بیوی کو قتل کرنے کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

بیوی کو قتل کرنے کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ  گلشن اقبال کے علاقہ عمر بلاک میں  گھر میں معمولی جھگڑے پر   عثمان بابر نے اپنی بیوی معظمہ کو قتل کردیا اور بعدازاں خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے نعش مردہ خانے منتقل کردی ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے بھرنے لگے

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.