بیٹے کی شادی میں مصروف مریم نواز کی نئی نصاویر سامنے آگئیں

بیٹے کی شادی میں مصروف مریم نواز کی نئی نصاویر سامنے آگئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مصروف مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے، اس تصویر نے تمام سوشل میڈیا صارفین کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نوازکا ہر انداز  پہلے سے بہت منفرد اور الگ ہے جو  سب کو بہت پسند آ رہے ہیں۔جنید صفدر کی شادی کی ایک تقریب سے حال ہی میں مریم نواز کی ایک اورنئی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے جنید صفدر کے ساتھ بیٹھی ہیں۔

 ایک صارف نے لکھا کہ یہ سب سرجری کا کما ل ہے۔ ایک اور صارف نے مزاحیہ انداز میں لکھاکہ بلیک منی سفید کپڑوں میں تبدیل ہو گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ،ماحول دوست بیگز کی فراہمی کیئیےماڈل کیمپ لگیں گے

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.