تحریک انصاف کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے


تحریک انصاف کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔

روزنامہ” جنگ” کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے( ن) لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 

دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے( ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مزید :

علاقائیپنجابشیخوپورہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.