تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوسرا دوست قتل

تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوسرا دوست قتل

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)  معمولی تلخ کلامی پر ایک دوست نے دوسرے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ محلہ شریف فارم کے قریب پیش آیا جہاں دونوں دوستوں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ کلیم اللّٰہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابگوجرانوالہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر ردعمل آگیا

عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر ردعمل آگیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *