جلوس ہائے میلاد کے مسائل حل کرنے کے لئے ملتان انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی :ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو

جلوس ہائے میلاد کے مسائل حل کرنے کے لئے ملتان انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی …

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)میلاد فاونڈیشن پاکستان کے وفد کی صدر زاہد بلال قریشی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ملتان طاہر وٹو سے ملاقات۔ وفد میں خواجہ ندیم مدنی صدیقی، علامہ حامدالرحمن سلطانی، اقبال یوسف نقشبندی، ملک عامرعلی وینس، شیخ اظہرحسین اور صاحبزادہ ملک اشرف شامل تھے۔وفد نے محمد طاہر وٹو کو بطور ڈپٹی کمشنر ملتان چارج سنبھالنے پر مبارک باد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا عوام کی خدمت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے ،اسی جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں ،جلوس ہائے میلاد کے مسائل حل کرنے کے لئے ملتان انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی ،صدر میلاد فاو ¿نڈیشن پاکستان زاہد بلال قریشی نے کہا میلاد مصطفی منانے والی سنی تنظیمات کو متحد کرنے میں میلاد فاو ¿نڈیشن پاکستان کا مرکزی کردار ہیں ،میلاد مصطفی دنیا میں امن و محبت اور رواداری کا پیغام ہے ہم اس محبت کے پیغام کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، سرکارِ دو عالمﷺ احترام دنیا میں امن قائم کرنے کا واحد طریقہ ہے، اقوام عالم اس نکتے کو سمجھ لیں تو دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے۔

ملتان : میلاد فاونڈیشن پاکستان کے وفد کی صدر زاہد بلال قریشی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ملتان محمد طاہر وٹو ملتان چارج سنبھالنے پر مبارک باد اور پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں وفد میں خواجہ ندیم مدنی صدیقی، علامہ حامدالرحمن سلطانی، اقبال یوسف نقشبندی، ملک عامرعلی وینس، شیخ اظہرحسین، صاحبزادہ ملک اشرف ہمراہ ہیں۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر کی حامل کمرشل گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر کی حامل کمرشل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.