جنید صفدر کی شادی میں شہباز شریف کس طرح کا لباس پہن کر شریک ہوئے؟ تصویر انٹر نیٹ پر وائرل

جنید صفدر کی شادی میں شہباز شریف کس طرح کا لباس پہن کر شریک ہوئے؟ تصویر انٹر …

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی جنید صفدر کی بارات میں پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی بارات کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی۔تقریب میں شہباز شریف نے بھی شرکت کی اور سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بھی روایتی کُلا پہنے سٹیج پر موجود ہیں۔ایک تصویر میں شہباز شریف دلہا دلہن اور مریم نواز کے ساتھ سٹیج پر بیٹھے ہیں۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 100 یونٹ  تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مفت کرنے کا اعلان 

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 100 یونٹ  تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.