’’جگہ جگہ ہاوسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں اور ۔۔‘‘لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس 

’’جگہ جگہ ہاوسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں اور ۔۔‘‘لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پروجیکٹ بنانے سے پہلے قانونی کارروائی مکمل کریں، جگہ جگہ غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں، حکومت کہاں ہے؟

لاہور ہائیکورٹ میں راوی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران جسٹس شاہد کریم کا پروجیکٹ کی وجہ سے آلودگی پر اظہار برہمی کیا اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ  لاہورآلودہ ترین شہربن چکا،حکومت کیاکررہی ہے؟ ایسےمعاملات میں عدالتوں کواپنےاختیارات سےبھی باہرجاناپڑجاتاہے، حکومت پہلےبےترتیب تعمیرات کیخلاف کارروائی کرے۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نئے پروجیکٹ بنانے سے پہلے قانونی کارروائی مکمل کریں، جگہ جگہ غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں، حکومت کہاں ہے؟

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 100 یونٹ  تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مفت کرنے کا اعلان 

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 100 یونٹ  تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.