جیو پر عید کے چوتھے روز سے انٹر ٹینمنٹ کی کہکشاں


جیو پر عید کے چوتھے روز سے انٹر ٹینمنٹ کی کہکشاں اترنے کو تیار ہے۔ 

سنسنی، خوف اور پُراسراریت سے بھرپور ڈراما سیریل ’سایہ ٹو‘ دیکھیں شام سات بجے۔

اپنوں میں رہ کر بھی اجنبی کردار کی کہانی ’دل آویز‘ دیکھیں رات نو بجے روزانہ۔

اسی طرح سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کی پیش کش میگا ڈراما سیریل ’میرے ہم نشین‘ نشر ہوگی عید کے چوتھے دن سے ہر جمعے اور ہفتے کی رات آٹھ بجے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

سدھارتھ ملہوترا کی نئی پوسٹ دیکھ کر مداح مایوس

سدھارتھ ملہوترا، فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا کی نئی پوسٹ دیکھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *