حمزہ شہباز کیخلاف پی ٹی آئی اور( ق) لیگ کی اپیلوں پر سماعت،کارروائی کل تک کیلئے ملتوی 

حمزہ شہباز کیخلاف پی ٹی آئی اور( ق) لیگ کی اپیلوں پر سماعت،کارروائی کل تک …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف  تحریک انصاف (پی ٹی آئی )اورپاکستان مسلم لیگ (ق) سمیت دیگر کی اپیلوں پرلاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔

نجی ٹی وی” سماء”کے مطابق سماعت کے دوران وفاقی وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ آئین میں گنجائش نہیں کہ سپیکر گورنر سے حلف لے ،گورنر کی بجائے وفاقی حکومت کوفریق بنانا ضروری ہے جس پر عدالت نے صدر اورگورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری فریق بنانے کی ہدایت کر دیا ، عدالت کا کہنا تھا کہ صدر اور گورنر کو بھی سننا چاہتے ہیں اور اپیل پر کارروائی کل تک ملتوی کر دی ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

جماعت اسلامی نے خدشات کا اظہا رکر دیا

سپریم کورٹ کی تقسیم اور الجھاؤ قومی اداروں کو ٹکرا دے گا: جماعت اسلامی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *