ختم نبوت کا حلف نامہ نکاح نامے میں بہت ضروری ہے چودھری پرویز الہٰی

ختم نبوت کا حلف نامہ نکاح نامے میں بہت ضروری ہے، چودھری پرویز الہٰی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ختم نبوت کا حلف نامہ نکاح نامے میں بےحد ضروری ہے ۔

لاہور میں چودھر ی پرویز الٰہی سے اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے صدر علامہ زبیر احمد ظہیر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ، ملاقات میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے پنجاب میں قانون سازی اسلامی اصولوں کے عین مطابق کی جائے ۔

اس موقع پر اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے صدر علامہ زبیر احمد ظہیر  نے کہا کہ  نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کروانا خوش آئند ہے، قرآنی تعلیمات کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے ۔

مزید :

قومیالیکشنپنجاب اسمبلیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں : سربراہ محکمہ صحت

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا، مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.