دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر 

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فرہست میں پنجاب کا دارالحکومت لاہور آج بھی بدستور پہلے نمبر پر ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے ، شہر کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 516 تک پہنچ گئی ہے ۔   پرٹیکیولیٹ میٹرز  کی 151 سے 200  کی تعداد مضر صحت ہوتی ہے ،   201 سے 300 درجے تک آلودگی زیادہ مضر صحت ہے جبکہ 301 سے زائددرجہ کے پرٹیکیولیٹ میٹرز   والی فضائی انتہائی مضر صحت قرار دی جاتی ہے ۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دوسرے نمبر پر ہے جبکہ ویتنام کا شہر ہنوئی تیسرے نمبر پر ہے ۔ پاکستان کا سب سے بڑا آبادی والا شہر کراچی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے  جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 174 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

مزید :

اہم خبریںماحولیاتعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

چیف جسٹس لاہور ہائکورٹ کا طالبہ کے اغوا کا نوٹس آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی 

چیف جسٹس لاہور ہائکورٹ کا طالبہ کے اغوا کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.