دوران ڈکیتی طالبہ سے زیادتی کرنیوالے 4 مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی 

دوران ڈکیتی طالبہ سے زیادتی کرنیوالے 4 مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی 

 بہاولپور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بہاولپور میں  دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے  چار مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چاروں مجرموں کو موت کی سزا کا حکم سنا دیا ۔

بہاولپور میں  چار مجرموں نے رواں سال دو جنوری کو گھر میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی تھی ۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیپنجاببہاول پور




Source link

About Daily Multan

Check Also

جانوروں میں لمپی سکن کے حملے تیزہونے سے لاکھوں مویشی متاثر

جانوروں میں لمپی سکن کے حملے تیزہونے سے لاکھوں مویشی متاثر لاہور (ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published.