دوست کیساتھ مل کر باپ کو قتل کرنیوالا  بیٹا پکڑا گیا

دوست کیساتھ مل کر باپ کو قتل کرنیوالا  بیٹا پکڑا گیا

لاہور (ویب ڈیسک)   جوہر ٹاؤن کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزم نے اپنے کزن اور دوست کے ساتھ مل کر  والد کو قتل کیا،  ملزم نے اپنے والد کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان سے مزید تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ،ماحول دوست بیگز کی فراہمی کیئیےماڈل کیمپ لگیں گے

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.