دو بیگمات کے شوہر نے حالات سے تنگ آکر جان دیدی

دو بیگمات کے شوہر نے حالات سے تنگ آکر جان دیدی

مظفر گڑھ (آئی این پی)  تحصیل کوٹ ادو میں حالات سے تنگ آکر دو بیویوں کے شوہر نے ٹرین کے نیچے سر دیدیا, کینال کالونی کے رہائشی علی رضا نامی شخص نے اپنے گھر کے سامنے سے گزرنے والے ریلوے ٹریک پر خود کشی کرلی جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھا۔ 

سٹی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، پولیس نے ڈیڈ باڈی کو اپنی تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔جاں بحق نوجوان کے وارثان کا کہنا ہے کہ مرحوم کی دو بیویاں تھیں۔ 

مزید :

علاقائیپنجابمظفرگڑھ




Source link

About Daily Multan

Check Also

خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا تفتیشی افسر گرفتار

خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا تفتیشی افسر گرفتار اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.