دپیکا پڈوکون کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل


بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو گزشتہ رات طبعیت میں خرابی کے باعث ممبئی کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی حالت بگڑ گئی تھی لیکن اب وہ بہتر ہیں۔

دو مہینے پہلے حیدرآباد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی دپیکا کی حالت خراب ہوگئی تھی۔

فلم کے سیٹ پر انہوں نے گھبراہٹ کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا۔

قبل ازیں انہیں کورونا وائرس بھی ہوچکا ہے لیکن روبہ صحت ہونے کے فوراً بعد وہ یورپ چلی گئی تھیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا متنازع بھارتی فلم کشمیر فائلز کو پروپگینڈا قرار دیے جانے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *