رائیونڈ اجتماع میں سلنڈر دھماکہ 7 افراد زخمی ہوگئے

رائیونڈ اجتماع میں سلنڈر دھماکہ ، 7 افراد زخمی ہوگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائں)رائیونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کھانا پکانے کے لیے رکھا گیا سلنڈر اچانک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے اجتماع گاہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے چار زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ دیگر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ سیالکوٹ سمبڑیال کیمپ میں ہوا،تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار ماں بیٹا قتل ملزم فرار ہوگیا

رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار، ماں بیٹا قتل، ملزم فرار ہوگیا رحیم یار …

Leave a Reply

Your email address will not be published.