راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات مکمل،ڈھائی ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا چالان جمع 


راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات مکمل،ڈھائی ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات مکمل ہو گئیں ،اینٹی کرپشن کی جانب سے ڈھائی ارب روپے سے زائد کی کرپشن کاچالان عدالت میں جمع کر ا دیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی سماء کے مطابق لاہور اینٹی کرپشن نے مکمل چالان عدالت میں جمع کرا دیا ہے ،چلان میں سابق کمشنرراولپنڈی محمد محمود،وسیم تابش اور عبداللہ کو ملزم نامزدکیا گیا ہے ،اینٹی کرپشن کی جانب سے 30سے زائد گواہ چالان میں نامزدکیے گئے ہیں ۔ چالان جمع ہونے کے بعد سابق کمشنر نے بریت کی درخواست دائر کر دی ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور لبرٹی میں پارکنگ کے قریب پارک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور ، لبرٹی میں پارکنگ کے قریب پارک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد    …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *