راولپنڈی میں کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد

راولپنڈی میں کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد

  

 راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ویسٹریج پولیس نے کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد کرلی،گرفتار شراب سپلائرز میں عامر شہزاد اورکامران مشتاق شامل ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج پولیس نے کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب قبضے میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ ان کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔پولیس حکام کےمطابق گرفتارشراب سپلائرزمیں عامرشہزاد اورکامران مشتاق شامل ہیں اورانہوں نے یہ شراب کرسمس کے موقع پر بیچنی تھی، زیریلی شراب کا استعمال انتہائی خطرناک ہوسکتا تھا۔

مزید :

علاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق،4زخمی

رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 …

Leave a Reply

Your email address will not be published.