راولپنڈی کی شاہرات کو ٹریفک کیلئے کھولنے کا عمل جاری ،مری روڈ کو مکمل طور پر کھول دیا گیا


راولپنڈی کی شاہرات کو ٹریفک کیلئے کھولنے کا عمل جاری ،مری روڈ کو مکمل طور پر …

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی کی شاہرات کو ٹریفک کیلئے کھولنے کا عمل جاری ہے ، ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق   اولڈ ائیر پورٹ روڈ سے کنٹینر ہٹا کر ٹریفک کو رواں کر دیا گیا ہے جبکہ سواں پل دونوں سائیڈوں سے کنٹینر ہٹائے جا رہے ہیں۔

ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق  حیدر روڈ ٹرن اور مریڑ چوک سے ڈائیورشن ختم کرکے ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا ہے،  شاہین چوک راول روڈ سے بھی رکاوٹیں  ختم کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، کمیٹی چوک ،چاندنی چوک ،سکستھ روڈ اور ڈبل روڈ سے بھی رکاوٹیں ختم کر دی گئی ہیں۔

ٹریفک پولیس کے مطابق  مری روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا ہے۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر نکلا تو بتی پھر بھی لال تھی” اقرار الحسن نے اپنا دکھ بیان کردیا

“پٹرول کی لال بتی آن ہونے پر 2 ہزار کا پٹرول ڈلوایا، پمپ سے باہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.