رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق،4زخمی


رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں …

 رحیم  یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی “جیو نیوز “نے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔حکام کے مطابق وین کراچی سے لاہور جارہی تھی اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابرحیم یارخان




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.