رحیم یار خان میں ایک ہی گھر کی 4خواتین کو قتل کردیا گیا

رحیم یار خان میں ایک ہی گھر کی 4خواتین کو قتل کردیا گیا

رحیم یار خان(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)تھانہ کوٹسمابہ کی حدود مو مبارک موڑ کے قریب ایک ہی گھر کی چار خاتین کو قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون اور اسکی تین بیٹیوں کو قتل کیا گیا ہے،مبینہ طور پر ملزم نے اپنی بیوی اور بیٹیوں کو قتل کیا ہے۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے  رحیم یار خان میں 4 خواتین کے قتل کے  واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے  آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔رحیم یار خان پولیس کے مطابق دو ملزمان  کو گرفتار  کرلیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رحیم یار خان کو موقع پر پہنچنے اور فرانزک شواہد کی مدد سے تفتیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابرحیم یارخان




Source link

About Daily Multan

Check Also

دبئی میں ہونے والی لڑائی پاکستان میں ایک خاتون کے قتل کا سبب بن گئی

دبئی میں ہونے والی لڑائی پاکستان میں ایک خاتون کے قتل کا سبب بن گئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.