رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار ماں بیٹا قتل ملزم فرار ہوگیا


رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار، ماں بیٹا قتل، ملزم فرار ہوگیا

رحیم یار خان (ویب ڈیسک)  خان پور میں رشتے کی بات چیت کے دوران معمولی تکرار پر ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  نوجوان محمد علی اپنی والدہ شمیم اختر کے ہمراہ محمد قیوم کے گھر رشتہ لینے کے لیے گیا تھا، تاہم وہاں معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قیوم نے فائرنگ کرکے رشتہ کی بات کرنے والے ماں بیٹے کو قتل کیا، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہوگیا تاہم پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابرحیم یارخان




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب کواپریٹوبورڈ فار لیکوڈیشن میں پراپرٹیز کی لیز اور فروخت کی اوپن آکشن،آمدن میں 100فیصد ریکارڈ اضافہ

پنجاب کواپریٹوبورڈ فار لیکوڈیشن میں پراپرٹیز کی لیز اور فروخت کی اوپن …    لاہور(جنرل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.