روس سے سستا تیل لانے کا معاہدہ کہاں ہے؟ مصدق ملک


وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا تیل لانے کا معاہدہ کہاں ہے؟

اپنے بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ  پاکستان کی جانب سے تجارت کی خواہش ظاہر کرنے کے باوجود روس کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔

وزیر مملکت نے کہا کہ بھارت نے پٹرول کی قیمت میں 24 روپے کمی سینٹرل ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے لیے کی۔

 مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے ہاں سینٹرل ایکسائز ڈیوٹی پہلے ہی صفر ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

بلاول صاحب! حقائق قبول کیجئے، ضمنی الیکشن سے مت ڈریے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *