روہڑی میں رشتے کے تنازع پر جھگڑے پر گھروں کو آگ لگادی گئی، تحقیقات شروع

فوٹو: فائل

روہڑی میں رشتے کے تنازع پر جھگڑے پر گھروں کو آگ لگانے کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ چوہان برادری کے افراد نے پہنور برادری کے گھروں میں آگ لگائی، آگ سے لوگ محفوظ رہے، ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ چوہان برادری کی لڑکی نے پسند کی شادی کے لیے گھر چھوڑا، تاہم ابھی تک نکاح نامہ پیش نہیں کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوہان برادری کی جانب سے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ

فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *